شالیمار زون: ڈپٹی چیف آفیسر کی سربراہی میں تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن

21 May, 2018 | 09:04 PM

عطاءسبحانی
Read more!

ابوبکر ارشد: شالیمار زون انتظامیہ کا تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن، ڈپٹی چیف آفیسر ملک طارق محمود کی سربراہی میں آپریشن کیا گیا۔دوسرے مرحلے میں جرمانے جبکہ تیسرے مرحلے میں مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔

شالیمار لنک روڈ، جی ٹی روڈ اور یو ای ٹی کے علاقہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا۔ دکانوں کی حدود سے باہر غیر ضروری سامان ہٹا دیا گیا۔ ملک طارق محمود کا کہنا تھا کہ لارڈ مئیر مبشر جاوید کی ہدایت پر کریک ڈاون کیا گیا ہے۔

اس خبر کو ضرور پڑھیں:تجاوزات کا خاتمہ ہرصورت یقینی بنایا جائے: میئرلاہور 

اُن کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں دکانداروں کو نو ٹسس ، دوسرے مرحلے میں جرمانے جبکہ تیسرے مرحلے میں مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔

مزیدخبریں