ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے بورڈ کی ’’تشکیل نو ‘‘کردی گئی

 پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے بورڈ کی ’’تشکیل نو ‘‘کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:پی ایچ اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل نو، لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کو شامل کر لیا گیا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 24 مئی کو طلب کرلیا گیا ہے۔

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کے بورڈ کی ’’تشکیل نو‘‘ کردی گئی ہے ۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز میں لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چوبیس مئی کو طلب کرلیا گیا ہے۔ پی ایچ اے مالی اور انتظامی امور سمیت اہم ایجنڈے منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے۔
چیئرپرسن بورڈ ڈاکٹر خالد وحید اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پی ایچ اے بورڈ نے تمام ممبران کو اجلاس سے متعلق اطلاع کردی ہے ۔