ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سمیت ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گے

لاہور سمیت ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا:شہر سمیت ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گے، جامعات، مدارس اور مساجد میں اعتکاف کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔
جامعہ مسجد داتا دربار، عالمگیری بادشاہی مسجد میں ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھیں گے، ایڈمنسٹریٹر داتا دربار شیخ جمیل کا کہنا تھا کہ داتا دربار میں 1800 افراد اعتکاف بیٹھیں گے۔
معتکفین کیلئے سحری و افطاری کے انتظامات کئے جائیں گے،معتکفین کو کیبنز میں سحری و افطاری پہنچائی جائیگی۔