(کومل اسلم)شہر میں سورج کی مدھم کرنیں ،ہوائیں چلنے سے فضا میں تازگی کا احساس،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ جانے کا امکان ظاہر کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق آئندہ 24گھنٹے کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔
شہر میں فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ ،ائیر کوالٹی انڈیکس 252ریکارڈ کیا گیا۔لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا۔
ٹھوکر 282،فدا حسین روڈ پر آلودگی کی شرح 252ریکارڈ،سید مراتب علی روڈ پر آلودگی کی شرح 212ریکارڈ کی گئی۔
لاہور کا موسم خوشگوار،محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیشگوئی
21 Mar, 2024 | 09:48 AM