معروف مذہبی سکالردل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل

21 Mar, 2023 | 10:12 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: معروف مذہبی سکالر اور روحانی شخصیت مفتی محمد اقبال نقشبندی  کو دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق مفتی محمد اقبال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مفتی صاحب کو تشویشناک حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، جبکہ ان سے محبت کرنے والے مریدین،محبین اور عقیدت مندوں کی ہسپتال آمدکا سلسلہ جاری ہے ، امت مسلمہ عظیم روحانی شخصیت مفتی محمد اقبال نقشبندی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔

مزیدخبریں