ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالراور اماراتی درہم سستے، یورو، برطانوی پاؤنڈ مہنگے، سعودی ریال برقرار

ڈالراور اماراتی درہم سستے، یورو، برطانوی پاؤنڈ مہنگے، سعودی ریال برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے سے کم ہوکر 285 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو  1 روپے مہنگا ہوکر 304 روپے، برطانوی پاؤنڈ 2 روپے مہنگا ہوکر 347 روپےجبکہ سعودی ریال 76 روپے پر مستحکم رہا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں اماراتی درہم 10 پیسے سستا ہوکر 77 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔

Bilal Arshad

Content Writer