24 گھنٹوں میں مزید 21 بچوں میں خسرہ کی تصدیق

21 Jun, 2024 | 02:06 PM

سٹی42: صوبہ پنجاب میں بچوں میں خسرہ کے 139 مشتبہ کیسز رپورٹ ، محکمہ صحت نے اعداد وشمار جاری کر دیئے۔

 محکمہ صحت کی جانب سے پنجاب میں خسرہ کیسز کے اعداد وشمار جاری کر دیئے گئے ہیں جس میں بتایا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 21 بچوں میں خسرہ کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ رواں سال میں اب تک 14348 خسرہ کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

مزیدخبریں