(جنید ر یاض)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈنےاو لیول ہسٹری کی کتاب پرپابندی لگادی،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پابندی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کتاب میں قواعدوضوابط کیخلاف موادتحریرکیاگیاتھا۔
ذرائع کے مطابق کتاب میں چھاپےگئےنصاب بارے آن لائن صارفین نےشکوک وشبہات کااظہارکیا ،پی ٹی بی بی نےمعاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے او لیول ہسٹری کی کتاب پر پابندی لگا دی،مذکورہ کتاب طلباکیلئے ”پاکستان کی تاریخ اور ثقافت“ کےعنوان سےچھاپی گئی تھی۔