ویب ڈیسک: لاہور آرٹس کونسل میں ورلڈ میوزک ڈے کی مناسبت سے میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا۔
الحمرا آرٹ سینٹر میں الحمرا پرفارمنگ اینڈ آرٹس اکیڈمی کے طلباء نے پرفارم کیا۔ شو میں ای ڈی ایل اے سی محمد سلیم ساگر اور چیئرمین قاسم علی شاہ نے شرکت کی۔
میوزیکل پروگرام میں اکیڈمی کے اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعداد شریک ہوئے۔