پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ- بدھ 21  جون،2023

21 Jun, 2023 | 04:56 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ- بدھ 21  جون،2023

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 340روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 75روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 200روپے
امرود درجہ دوئم فی کلو 115روپے
آلو بخارہ درجہ اول فی کلو 265روپے
خوبانی  سفید اول فی کلو

200روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-  بدھ 21  جون،2023

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 70روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 53روپے
لہسن چائنہ فی کلو 330روپے
لہسن دیسی فی کلو 195روپے
شملہ مرچ درجہ اول فی کلو 90روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 60روپے
لیموں دیسی فی کلو 185روپے
بھنڈی  درجہ اول فی کلو  100روپے کلو 
مزیدخبریں