ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپیکر قومی اسمبلی نے غیرضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی لگادی

سپیکر قومی اسمبلی نے غیرضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی لگادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سپیکر قومی اسمبلی  سردار ایاز صادق  نے غیر ضروری بیرون ملک دوروں  پرپابندی لگادی۔

 ذرائع کے مطابق  سپیکر ایاز صادق نے سرکاری  اخراجات  پرکھانوں پربھی پابندی لگادی، پابندی کا اطلاق پارلیمانی وفود اور اسمبلی افسران پر ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ کم سے کم دورانیے اور  مختصر  وفودکو اجازت ہوگی۔

 سپیکر نے سرکاری اخراجات  پر  ریفریشمنٹ پر بھی پابندی عائدکردی۔ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے ڈنر اور لنچ کےاوقات میں کوئی اجلاس نہ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔