ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

 لاہور کے مختلف علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : لاہور کے علاقوں لیاقت آباد ، چوکی شیر شاہ کالونی اور ڈیفنس سی سے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ 

 ایدھی ترجمان کے مطابق لیاقت اباد کے علاقہ سے 35 سالہ نامعلوم نشے سے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ چوکی شیر شاہ کے علاقہ علی رضا اباد کے قریب سے 42 سالہ نامعلوم شخص فٹ پاتھ کنارے مردہ حالت میں پایا گیا ۔ اس کے علاوہ ڈیفنس سی ، برکی روڈ 65 سالہ بزرگ شہری کی لاش برآمد ہوئی ۔ 

پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاشوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔