ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرولیم ڈیلرز کے بعد ایل پی جی انڈسٹری نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا

پٹرولیم ڈیلرز کے بعد ایل پی جی انڈسٹری نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مقررکردہ سرکاری قیمت پر ایل پی جی کی عدم فروخت پر ایل پی جی انڈسٹریز نے ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کراچی عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 5 اگست سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔عرفان کھوکھر کا کہنا تھا ملک میں کہیں بھی مقررہ سرکاری قیمت پر ایل پی جی فروخت نہیں ہو رہی۔بلیک مارکیٹنگ کے باعث کراچی سے خیبر پختونخوا تک زائد قیمتوں پر ایل پی جی فروخت ہو رہی ہے۔

یاد رہے کہ پٹرولیم ڈیلرز نے کل ہڑتال کرنے کا اعلان کررکھا ہے ۔

Ansa Awais

Content Writer