قیصر کھوکر : محکمہ داخلہ پنجاب نے مجالس اور جلوس کی مانیٹرنگ کے لئے پورٹل پر ڈیٹا اپلوڈ کرنےکا حکم دیدیا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے آن لائن پورٹل بنا لیا ہے ۔اورڈی سیز کو پورٹل پر محرم کا روزانہ کا ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہر مجلس کے شروع ہونےاور اختتام کا وقت اپ لوڈ کرنا ہوگا۔ڈی سیز پورٹل پر مجلس کی روزانہ کی تمام کارروائی لوڈ کریں گے۔ محکمہ داخلہ کے پورٹل کی نگرانی ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ عثمان خالد خان کر رہے ہیں۔
مجالس اور جلوس کی مانیٹرنگ ، پورٹل پر ڈیٹا اپلوڈ کرنےکا حکم
21 Jul, 2023 | 04:51 PM