ویب ڈیسک: پنجاب یونیورسٹی ملازمین کیجانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج کا معاملہ،پنجاب یونیورسٹی نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا۔
پنجاب یونیورسٹی نے تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔یونیورسٹی ملازمین تنخواہوں میں اضافے کیخلاف ایک ماہ سے سراپا احتجاج تھے۔
یونیورسٹی ملازمین نے دو روز قبل یونیورسٹی کو تالے لگانے سمیت یونیورسٹی کی بجلی بھی بند کر دی تھی۔
پنجاب یونیورسٹی نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا
21 Jul, 2023 | 01:02 PM