لاہور(سٹی 42) قومی کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دے دیا۔
پی سی بی کے اعلامیہ کے مطابق فاسٹ باؤلر کو میچ کی سلیکشن کیلئے دستیاب قرار دیا گیا ،حسن علی نے بائیں ٹانگ میں کھنچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں شرکت نہیں کی تھی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل حسن علی نے بائیں ٹانگ میں کھنچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں شرکت نہیں کی تھی۔