عرفان ملک :یواےای کےمہمانوں کیساتھ مریم نوازکےاےآئی تصاویربنانیوالوں کیخلاف کارروائی کی گئی
ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے چوہدری سرفراز نے کہا کارروائی میں18مقدمات درج،17ملزمان گرفتارکیےگئے،جرم میں ملوث 9 ملزمان جسمانی ریمانڈ ،8 جوڈیشل ریمانڈپرہیں،کیس میں ملوث 2 ملزمان شہباز گل اور عمران ریاض خان اسوقت بیرون ملک ہیں، 40سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی شناخت کرلی گئی ہے ،مزیدا کاؤنٹس کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، سائبرکرائم کےتمام سرکلرنےجوائنٹ ٹاسک فورس کی مددسے50چھاپےمارے،ملک اوردوست ممالک کیخلاف سازش کی ہرگزاجازت نہیں دی جائیگی،ان تمام عناصر اور ان کے ہتھکنڈوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ہم نے مقدمات مضبوط بنائے ہیں،سزائیں سخت ہوں گی،نہیں پتہ کہ شہبازگل ڈاکٹر بھی ہے یا نہیں،میرے لیے صرف وہ ملزم ہے
مریم نواز کی اے آئی تصاویر،40 اکاونٹس کی شناخت،شہباز گِل اورعمران ریاض بھی ملوث
21 Jan, 2025 | 05:25 PM