اچھرہ مین بازار میں گولی لگنے سے زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا 

21 Jan, 2025 | 05:03 PM

اسرار خان : اچھرہ مین بازار میں گولی لگنے سے زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا 

16سالہ احسن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سروسز ہسپتال میں دم توڑ گیا پولیس کا کہنا ہے کہ اہلخانہ نے موقف دیاہے کہاحسن کو پستول صاف کرتے ہوئے حادثاتی طور پر گولی لگی، 
لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کردی گئی ، مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں ۔

مزیدخبریں