عابد چوہدری : مصری شاہ واردات کی نیت سے شہریوں کی ریکی کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا جس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا
ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن ٹیم کا مشکوک شخص کو رکنے کا اشارہ کیا موقع سے فرار ہوگیا ، ڈولفن ٹیم نے تعاقب کے بعد ملحقہ گلیوں سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضہ سے 1 پستول، گولیاں و میگزین برآمد ہوئی،گرفتار ملزم نوازش منشیات و ڈکیتی کے 33 سے زائد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھاملزم اسلحہ سمیت کارروائی کیلئے تھانہ مصری شاہ کے حوالے کردیاگیا
واردات کی نیت سے شہریوں کی ریکی کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
21 Jan, 2025 | 04:31 PM