ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی سے فیملی کی ملاقات،سزا کےخلاف اپیل دائر کرنے پر مشاورت

بانی پی ٹی آئی سے فیملی کی ملاقات،سزا کےخلاف اپیل دائر کرنے پر مشاورت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی سے فیملی کی ملاقات ختم ،فیملی ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی ۔

  تفصیلات کے مطابق  بانی پی ٹی آئی سے ان کی فیملی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی، ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو تقریبا ایک گھنٹہ جاری رہی۔ 

 ملاقات میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کے حوالے سےبات چیت کی گئی۔ 

 ملاقات میں دیگر زیر سماعت مقدمات کے قانونی دفاع کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔