پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےآغازسے ہی تیزی کا رجحان

21 Jan, 2025 | 10:13 AM

بسیم افتخار: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت  کاروبار  کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رہا، جہاں ہنڈریڈ انڈیکس میں 530 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 116375 پر پہنچ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز  کاروباری ہفتے کے پہلے روز  سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، 100 انڈیکس میں 909 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں