بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب، 150گاڑیوں کا قافلہ شرکت کے لئے روانہ

21 Jan, 2024 | 02:29 PM

سٹی 42َ: مین پیکو روڈ پر چئرمین بلاول بھٹو زرداری کے انتخابی دفتر کی افتتاحی تقریب ،150گاڑیوں کا قافلہ بلاول بھٹو کے جلسے میں شرکت کے لئے روانہ ہو گا۔

افتتاح پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل کی سیکرٹری جنرل سیدہ سمانہ ملائیکہ رضا نے کیا۔  افتتاح کے موقع پر کیمونٹی لیڈرز شبنم سیال،ندیم بھٹی اور سہیل رومی بھی موجود تھے۔ دوسری جانب پی پی 161سے پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر اور ملائکہ رضا قافلے کی قیادت کریں گے۔


مزیدخبریں