ویب ڈیسک :سوشل میڈیا اسٹار عزیز الاحمد 27 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، ان کے ہزاروں فالورز تھے۔
عرب ویب سائٹ کے مطابق شام سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا اسٹار عزیز الاحمد کو پیدائشی طور پر ہارمونز کا مسئلہ تھا جس کے باعث ان کی جسمانی افزائش رک گئی تھی۔بیماری کے باوجود عزیر الاحمد کافی زندہ دل تھے اور سوشل میڈیا پر اپنی کامیڈی ویڈیو شیئر کیا کرتے اور دنیا کو ہنساتے تھے۔
عزیر الاحمد کے انتقال پر سوشل میڈیا صارفین نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
https://www.city42.tv/digital_images/extra-large/2023-01-21/news-1674320232-4759.jpg