خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

21 Jan, 2023 | 11:05 AM

(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔

عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعے کے روز برینٹ کروڈ کی مارچ کیلئے سپلائی کے سودے 30 سینٹ (0.35فیصد) اضافے کے ساتھ 86.46 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی)49 سینٹ (0.6 فیصد)اضافہ کے ساتھ 80.82 ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔ جمعرات کی نسبت جمعہ کے روز کروڈ کی قیمت میں مجموعی طور ایک فیصد اضافہ ہوا۔

مزیدخبریں