ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی قرار

سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنیدریاض : سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی کردیا گیا،پانچ لاکھ اساتذہ کو فرسٹ ایڈ کٹ کے حوالے سے باقاعدہ تربیت دی جائے گی، ریسکیو 1122 کیجانب سے اساتذہ کو تربیت فراہم کیجائے گی۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سرکاری ونجی سسکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس رکھنا لازمی کردیا ہے تاکہ حادثہ کی صورت میں بچوں کو فرسٹ ایڈ دی جاسکے گی۔ اس حوالے سے پانچ لاکھ اساتذہ کو فرسٹ ایڈ کٹ کے حوالے سے باقاعدہ تربیت دی جائے گی۔اساتذہ کو تربیت ریسکیو 1122 کیجانب سے فراہم کیجائے گی۔احکامات کیخلاف ورزی پر متعلقہ سکولوں کیخلاف کاروائی اور بھاری جرمانے کیے جائیں گے۔