شہر کا پوش علاقہ ڈمپنگ پوائنٹ بن گیا 

21 Jan, 2022 | 10:25 AM

کومل اسلم : شہر کا پوش علاقہ ڈمپنگ پوائنٹ بن گیا، گارڈن ٹاون ایبک بلاک کچراکنڈی میں تبدیل ، ہسپتال کے لیے مختص جگہ کو ایل ڈی نے ڈمپنگ پوائنٹ بنا دیا  ، رہائشی ایل ڈی اے کے خلاف سراپا احتجاج ۔
گارڈن ٹاون ایبک بلاک کچراکنڈی میں تبدیل ، ہسپتال کے لیے مختص جگہ کو ایل ڈی نے ڈمپنگ پوائنٹ بنا دیا  ، رہائشی ایل ڈی اے کے خلاف سراپا احتجاج ۔ شہریوں کاکہنا تھا کہ رہائشی علاقے میں ڈمپنگ پوائنٹ بنانے کا مقصد لوگوں کو نفسیاتی طور پر بیمار کر نا ہے۔ اس عمل کی پر زور مذمت کرتے ہیں ، ایل ڈی حکام  سے مطالبہ کیا گیا کہ اس کچرے کو فی الفور یہاں سے ختم کروایا جائے ،اگر یہاں سے ڈمپنگ پوائنٹ ختم نا کروایا گیا تو دھرنے کا رخ مین روڈ کی طرف کیا جائے گا ۔

مزیدخبریں