ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) پنجاب حکومت کا پنجاب میں نمبرداری نظام پرسٹیک ہولڈرزکو اعتماد میں لینے کا فیصلہ، پنجاب بھر میں نمبرداروں کے کنونشنز کروائے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کو نمبرداری کنونشنز کروانے کی ہدایت جاری کردی گئی، پی ٹی آئی قیادت کو دیگرسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کی بھی ہدایات کی گئی ہیں کہ وہ نمبرداری نظام پر سب کو اعتماد میں لیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نمبرداری نظام میں جدت لانے کے لئے نیا ایکٹ بھی لایا جائے گا اور 38 ہزار نمبرداروں کی تقرریاں میرٹ پر کی جائیں گی۔

Sughra Afzal

Content Writer