عیشہ خان: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی سمگلنگ میں ملوث زاہد اقبال کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد احمد کے حکم پر کارروائی کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اےانسدادانسانی سمگلنگ سرکل نے کارروائی کر کے ملزم زاہد اقبال کو حراست میں لے لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد احمد کے حکم پر کارروائی کی گئی۔
انکا کہنا تھا کہ ملزم لوگوں کوغیرقانونی طورپرجنوبی افریقہ بھیجتاتھا۔ ملزم نے فرزند نامی شہری سے ساڑھے7لاکھ روپے لے کر افریقہ بھجوایا تھا۔