لاہور:میٹرو بس کے لئے ایک ارب اسی کروڑ روپے کے فنڈز جاری 

21 Feb, 2024 | 11:46 AM

Imran Fayyaz

(قیصر کھوکھر)محکمہ خزانہ نے لاہور میٹرو بس سسٹم کے لئے ایک ارب اسی کروڑ روپے جاری کر دیے۔
لاہور میٹرو بس سروس کی ٹوٹ پھوٹ ٹھیک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمہ خزانہ نے لاہور میٹرو بس سسٹم کی دیکھ  بھال اور مرمت لیے ایک ارب اسی کروڑ روپے جاری کر دئیے۔اس بجٹ سے میٹرو بس کے ٹریک کی حالت درست کی جائے گی۔
محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا۔محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ محکمہ ٹرانسپورٹ کا جاری کیا ہے۔

مزیدخبریں