ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی پہنچنے پر راشد خان کا پرجوش انداز میں استقبال ، ویڈیو وائرل

Lahore Qalandars, Rashid Khan, video viral, PSL 8
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: افغان گیند باز راشد خان کے  کراچی پہچنے اور لاہور قلندرز کو جوائن کرنے پر قلندرز کی جانب سے منفرد انداز میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق راشد خان گزشتہ روز کراچی  پہنچے اور آج  کوئٹہ کیخلاف قلندرز کی جانب سے ایکشن میں دیکھائی دیں گے ، لاہور قلندرز نے افغانستان کے سپنر کا    استقبال دل شکل کے غبارے پیش کر کے کیا گیا ۔

 سی او او ثمین رانا نے راشد خان کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپ کیلئے قلندز کا دل ہے ۔

Bilal Arshad

Content Writer