چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا

21 Feb, 2023 | 11:23 AM

ویب ڈیسک: چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں چیئرمین نیب نے استعفیٰ پیش کیا۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظور کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت نیب کے اختیارات کم ہوگئے تھے، چیئرمین نیب کو اختیارات کی کمی سے تحفظات تھے۔

مزیدخبریں