معروف اداکارہ وماڈل ایمان علی دلہن بن گئیں

21 Feb, 2019 | 11:30 PM

Shazia Bashir

سٹی42: معروف اداکارہ وماڈل ایمان علی دلہن بن گئیں ماڈل و اداکارہ ایمان علی بابربھٹی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، ایمان علی کوشوبزستاروں اورعزیزواقارب کی جانب سےمبارکباد.

تفصیلات کے مطابقمعروف اداکارہ وماڈل ایمان علی دلہن بن گئیں ماڈل و اداکارہ ایمان علی بابربھٹی کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، ایمان علی کوشوبزستاروں اورعزیزواقارب کی جانب سےمبارکبادیں دی گئیں۔ بابربھٹی میجرعزیزبھٹی شہید کےنواسےہیں، ایمان علی اوربابربھٹی کی سالوں کی دوستی اب جیون ساتھی میں بدل گئی ہے۔

مزیدخبریں