زاہد چودھری:آوارہ کتے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے، رواں ماں کتے کے کاٹنے کے سینکڑوں کیسز سامنے آ گئے۔
آوارہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا۔رواں سال یکم جنوری سے ابتک 6ہزار سے زائد کتے کاٹے کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ آواروں کتوں نے یکم دسمبر سے آج تک 450 افراد کو شکار بنایا۔
کتے کاٹے کیسز میں زیادہ تعداد خواتین ، بچوں اور بزرگوں کی ہے۔
آوارہ کتے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے
21 Dec, 2024 | 03:45 PM