ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آوارہ کتے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے

آوارہ کتے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:آوارہ کتے شہریوں کیلئے وبال جان بن گئے، رواں ماں کتے کے کاٹنے کے سینکڑوں کیسز سامنے آ گئے۔
آوارہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا۔رواں سال یکم جنوری سے ابتک 6ہزار سے زائد کتے کاٹے کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ  آواروں کتوں نے یکم دسمبر سے آج تک 450 افراد کو شکار بنایا۔
کتے کاٹے کیسز میں زیادہ تعداد خواتین ، بچوں اور بزرگوں کی ہے۔