حضرت سید ابوالفیض الحسن المعروف سخی تُرت مراد ؒکا 200واں سالانہ عرس مبارک

21 Dec, 2024 | 03:31 PM

عثمان خادم:سیکرٹری ایڈمنسٹریٹر اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے عرس کی تقریبات کا افتتاح کیا،ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے دربار پر چادر پوشی سے عرس تقریبات کا افتتاح کیا۔
رسم چادر پوشی کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر اوقاف زون ویسٹ ایاز محمود لاشاری کی شرکت،صوبائی خطیب اوقاف مختار احمد ندیم، زونل خطیب اوقاف مفتی محمد کریم خان کی بھی شرکت،پی ایس ٹو سیکٹری اوقاف مرزا ذاہد اقبال، مینجر اوقاف حسن رضوان کی بھی شرکت کی۔

مزیدخبریں