ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب کا ڈراما ایکٹ نافذ نا کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا ڈراما ایکٹ نافذ نا کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: ڈراما ایکٹ نافذ ہونے سے تھیٹر ڈراما کی بحالی نہیں ہوگی، ڈراما ایکٹ میں مزید ترامیم کی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق مزید ترامیم کے لیئے سمری محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر کو بھجوا دی گئیں، ترامیم میں تبدیلی سے تھیٹر ڈراما میں بحالی ہو سکے گی، ڈراما ایکٹ میں ترامیم کے لیے حکومت نے کمیٹی بنا دی جس میں سینئر اداکار پرڈیوسر اور حکومتی نمائندگان شامل ہیں۔

ترامیم میں تبدیلی سے تھیٹر ڈراما میں بحالی ہو سکے گی، نیا ڈراما ایکٹ نگران دور حکومت میں بنایا گیا تھا۔