ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھریلو ناچاکی پر نوجوان نے اپنی زندگی کا دیا بجھا دیا

گھریلو ناچاکی پر نوجوان نے اپنی زندگی کا دیا بجھا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عبدالجبار ابڑو : شکارپور ٹائون چک کے قریب نوجوان نے گلے میں رسہ بھاند کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ 

پولیس کے مطابق نوجوان نے گھریلو ناچاکی کی بنا پر مبینہ طور پر خودکشی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت 17سالا علی گوہر ابڑو کے نام سے ہوئی ۔

واقع کے متعلق ورثہ کا کہنا ہے کہ اہل خانہ سے ناراضگی کے باعث نوجوان نے انتہائی قدم اٹھایا ۔ 

پولیس نے بتایا کہ دو روز قبل نوجوان گھر والوں سےناراض ہوکر لاپتہ ہوگیاتھا، جسکی آج بند کمرے سے پھندے میں لٹکی لاش برآمد ہوئی ہے ۔