ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ :دکان میں سلنڈر دھماکہ

باغبانپورہ :دکان میں سلنڈر دھماکہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:باغبانپورہ کے علاقے میں سلنڈر دھماکہ،قیمتی سامان جل گیا۔

باغبانپورہ کے علاقے میں دکان میں ہونے والے سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں آگ لگنے سے دکان  میں موجودقیمتی سامان جل گیا۔

 واقعے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فوڈ پوائنٹ پر گیس لیکیج کی وجہ سے سلنڈر دھماکا ہوا۔ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا۔