علی ساحی: تقرری کے منتظر ڈی آئی جی شارق کمال کو ڈی آئی جی لوجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ تعینات کر دیا گیا۔
چیف سیکرٹری کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت ڈی آئی جی شارق کمال کو ڈی آئی جی لوجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔
یہ تعیناتی ان کے طویل عرصے سے تقرری کے منتظر رہنے کے بعد کی گئی ہے۔ شارق کمال کی نئی تعیناتی پولیس کے انتظامی امور میں اہم تبدیلیاں لانے کی امید کی جا رہی ہے۔