ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضلعی انتظامیہ لاہور غیر قانونی طور پر قائم پارکنگ اسٹیندز کے خلاف متحرک

ضلعی انتظامیہ لاہور غیر قانونی طور پر قائم پارکنگ اسٹیندز کے خلاف متحرک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان:ضلعی انتظامیہ لاہور غیر قانونی طور پر قائم پارکنگ اسٹیندز کے خلاف متحرک،لاہور: ڈی سی لاہور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی علی بابر رائے کا داتا دربار کا دورہ۔

تفصیلات کےمطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی علی بابر رائے نے 02 افراد کے خلاف مقدمات کا اندراج کروایا،لاہور: ایک شخص پرائیویٹ طور پر غیر قانونی طور پر پارکنگ اسٹیند قائم کر کے گاڑیوں سے پارکنگ فیس وصول کر رہا تھا۔

ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا کہنا تھا کہ پارکنگ فیس وصول کرنے والے شخص کو محکمہ اوقاف کے ٹھیکیدار کی پشت پناہی حاصل تھی،لاہور: غیر قانونی طور پر پارکنگ اسٹیند قائم کرنے کی ہرگز اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی، شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہمی کے لئے کاوشیں جاری ہیں۔