اشرف خان:فروزن ڈیزرٹ کوآئسکریم کےنام پربیچنےکاانکشاف,کمپیٹشن کمیشن پاکستان نے کروڑوں روپے جرمانہ عائد کردیا.
سی سی پی نے2بڑی کمپنیوں کو17کروڑروپےجرمانہ عائد کیاہے,سی سی پی کا کہنا تھا کہ فروزن ڈیزرٹ میں ویجیٹیبل آئل اورفیٹ استعمال ہوتاہے۔
آئسکریم صرف دودھ اوردیگرڈیری پروڈکٹس سےتیارہوتی ہے،کمپنیاں اپنی پروڈکٹس پرفروزن ڈیزرٹ اوراجزاءکاواضح لکھیں۔