ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  بیوی کی جگہ شوہر چیف ٹریفک آفیسر لاہور تعینات 

  بیوی کی جگہ شوہر چیف ٹریفک آفیسر لاہور تعینات 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی: محکمہ پولیس میں بڑی تبدیلی،   ڈی آئی جی اطہر وحید کو لاہور کے چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) تعینات کردیا گیا ۔

 اطہر وحید کی تعیناتی کے بعد سی ٹی او کی سیٹ کو ڈی آئی جی رینک پر اپ گریڈ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل کیپٹن (ر) مبین شہید بھی ڈی آئی جی رینک پر سی ٹی او لاہور تعینات ہوئے تھے۔ ڈی آئی جی اطہر وحید کی تعیناتی ایک اہم قدم ہے اور یہ لاہور پولیس کے لیے ایک نیا باب کھولے گا۔

خیال رہے کہ ڈی آئی جی اطہر وحید تبدیل ہونے والی سی ٹی او عمارہ اطہر کے شوہر ہیں جو خود بھی لاہور پولیس کی اہم شخصیت ہیں۔