ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کی فضا بدستور آلودہ، اے کیو آئی 300 کی سطح سے نیچے نہ آسکا

لاہور کی فضا بدستور آلودہ، اے کیو آئی 300 کی سطح سے نیچے نہ آسکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

صوبائی دارالحکومت لاہور کی فضائیں بدستور آلودگی کی لپیٹ میں، شہر کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس329  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

باغوں کا شہر لاہور 329 اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے جبکہ 386 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دہلی کا بھی دوسرا نمبر  اور 435 اے کیو آئی کے ساتھ ڈھاکہ کا پہلا نمبر ہے۔

لاہور میں فیز8ڈی ایچ اےمیں آلودگی کی شرح486ریکارڈ، ویلنشیاٹاؤن میں آلودگی کی شرح485ریکارڈکی گئی ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور میں بارش کےامکانات موجودہیں۔