عرفان ملک:چالان سسٹم کے ساتھ کریمینل ریکارڈ کا ڈیٹا منسلک کرنے کیلئے تیاریاں شروع،ٹریفک پولیس چالان کے دوران ڈرائیور ،گاڑی کا کریمینل ریکارڈ چیک کر سکیں گے۔
سیف سٹی اتھارٹی کا ٹریفک چالان ایپ میں کریمینل ریکارڈ کی سہولت کیلئے ورکنگ کا آغاز،رواں سال ٹریفک پولیس نے ماہانہ 4لاکھ سے ذائد گاڑیوں کو روک کر چالان کئے،گاڑیوں ،موٹر سائیکلوں کا چالان کے ساتھ کریمینل ریکارڈ چیک ہونے سے جرائم میں کمی ہوگی۔