ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایچ اےمیں ٹھیکوں پرمبینہ کرپشن پراینٹی کرپشن ان ایکشن

پی ایچ اےمیں ٹھیکوں پرمبینہ کرپشن پراینٹی کرپشن ان ایکشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب: ٹھیکوں پر59ڈی ایمرجنسی کلازلگاکرمبینہ طورپرمن پسندافرادکونوازنےکےالزامات،پی ایچ اےمیں ٹھیکوں پرمبینہ کرپشن پراینٹی کرپشن ان ایکشن۔

تفصیلات کےمطابق اینٹی کرپشن نےایک اورنوٹس جاری کردیا، اس سے قبل بھی ڈائریکٹر انجینئرنگ پی ایچ اے کو 2 نوٹسز دیئےجاچکے،ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ اے کو ریکارڈ سمیت طلب کیا جاچکا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ اےانجینئرنگ افسران اینٹی کرپشن کو ریکارڈ فراہمی میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ،اینٹی کرپشن نےانکوائری کےدرخواست دہندہ اورڈائریکٹرانجینئرنگ پی اےاےکو24دسمبرطلب کیا۔
ٹھیکوں کےاشتہار ، بڈ ڈاکیومنٹ ، ایوارڈ ریکارڈ ، ادائیگیوں کی مکمل تفصیل دی جائے ،پی ایچ اےنےمبینہ طورپرعام نوعیت کےکاموں پرایمرجنسی کلازلگاکرریگولرپراسیس بائی پاس کیا۔