ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاکر مناہل ملک کیس، نبیل عرف بھولا کی عبوری ضمانت میں 8جنوری تک توسیع

 ٹک ٹاکر مناہل ملک کیس، نبیل عرف بھولا کی عبوری ضمانت میں 8جنوری تک توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: ٹک ٹاکر مناہل ملک کیس،ٹک ٹاکر نبیل عرف بھولا کی عبوری ضمانت میں 8جنوری تک توسیع کردی گئی۔
ایڈیشنل سیشن جج سلمان گھمن نے درخواست ضمانت پر سماعت کی،پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایاکہ ملزم سے تاحال تفتیش مکمل نہیں ہوئی،عدالت کا ایف آئی اے کو فوری تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا۔