زاہد چودھری:
پنجاب میں پہلے 5دنوں میں1کروڑ73 لاکھ سےزائدبچوں کوقطرےپلائےگئے
لاہورمیں14لاکھ87ہزاربچوں کوقطرےپلائےگئے
راولپنڈی میں 7 لاکھ 18 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے
ملتان میں 7 لاکھ 74 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے
فیصل آباد میں 10 لاکھ 82 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے
33اضلاع میں مہم کا اختتام ہو چکا ہے، سربراہ انسداد پولیو پروگرام
لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں آج سے کیچ اپ مرحلے کا آغاز ہو گیا، عدیل تصور
والدین ویکسین سے محروم بچوں کو قطرے لازمی پلوائیں ، عدیل تصور