شاہین عتیق:1990سے2017تک کے10،10پرانےترین کیسزکو1ماہ میں مکمل کرنیکاہدف پوراکرلیا،سیشن جج نسیم احمد ورک نے 14 ججز کوتعریفی سرٹیفکیٹ جاری کردیئے۔
14سول ججزنےپرانےکیسزکی فیصلوں کی نقول انفارمیشن آفیسرسیدتجمل حسین کےپاس جمع کرادی،سیشن جج کی تمام ججزکودوبارہ پرانےکیسزکونمٹانےکاٹارگٹ فوری مکمل کرنےکی ہدایت کی گئی۔
سول کورٹ ،14سول ججزنے10،10پرانےکیسزکو1ماہ میں مکمل کرلیا
21 Dec, 2024 | 11:23 AM