وقاض احمد:72گھنٹےمیں سٹریٹ کریمنلز، ڈاکو، اشتہاری، عدالتی مفروران کیخلاف کریک ڈاؤن،36اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب268ملزمان گرفتار۔
ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں، ڈولفن سکواڈ نے 127 ریکارڈ یافتہ، 69 عادی مجرمان کو حراست میں لیا۔
مختلف زیرسماعت مقدمات میں34عدالتی مفروران بھی گرفتارکئےگئے، ایس پی ڈولفن
سٹریٹ کریمنلرسمیت متفرق جرائم کا2ملزما ن کوحراست میں لیا، ایس پی ڈولفن
ملزمان کے قبضہ سے 2موبائل، 1 موٹر سائیکل برآمد،ترجمان ڈولفن