ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور؛سگےبھائیوں کوقینچی کےوارکرکےزخمی کرنیوالےملزمان گرفتار

لاہور؛سگےبھائیوں کوقینچی کےوارکرکےزخمی کرنیوالےملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: انویسٹی گیشن شادباغ کی پولیس ٹیم نے  کارروائی کر کے3ملزمان کوگرفتارکرلیا۔
 تفصیلات کے مطابق 2سگےبھائیوں کوقینچی کےوارکرکےزخمی کرنیوالے3ملزمان کوگرفتارکرلیا،گرفتارملزمان میں راشد، عامر اور وسیم عرف پپا شامل ہیں،ملزمان نےمعمولی تلخ کلامی پرشہری اسدسلیم اوراسکےبھائی عمرسلیم کو شدید زخمی کر دیا تھا۔
  انچارج انویسٹی گیشن نے بتایا کہ ملزمان دونوں بھائیوں کوشدیدزخمی کرنےکےبعدموقع سےفرارہوگئےتھے۔